Fry mutton in Kausar Canola oil. Add Red chili powder, black pepper powder, salt and water to it. When the meat gets properly tendered and the water dries out,then add Aalu Bukhara,yogurt and sugar to it. Let it cook for 8-10 minutes on low heat. For garnishing, use dry nuts.
گوشت کولہسن، ادرک پیسٹ، پیاز، سرخ مرچ، نمک، ہلدی ، خشک دھنیااورپانی ڈال کرگلالیں
.پانی خشک ہوجائے تو، کوثرکینولاآئل، ٹماٹر، سبزمرچ، دارچینی اورالائچی ڈال کربھونیں
.اب اس میں آلوڈال کرمزید5منٹ تک بھونیں
.حسب ِ ضرورت پانی ڈال کرآلوگل جانے تک پکائیں
.آخرمیں ہرادھنیااورگرم مصالحہ چھڑک کرچولھابندکردیں
.گرم گرم نان کے ساتھ پیش کریں
.