Fry chicken with salt in Kausar Canola Oil and put it aside. Now fry carrots for 1 to 2 minutes and take them out Fry onions, garam masala, garlic ginger paste, salt, black pepper powder, turmeric and red chili powder for 1 to 2 minutes using the same oil. Add water in it Add rice to it once the water starts boiling Add chickpeas, chicken, carrots and dry fruit when the water starts to dry up. Lower the heat and cover the lid (dum) Serve hot once ready
اجزاء
بون لیس چکن اسٹرپس : 400گرام
کوثر کینولا آئل : 25گرام
پیاز : 100گرام(چوپڈ)
چاول : 500گرام(بھگولیں)
سفید چنے : 200گرام(ابال لیں)
گاجر : 100گرام(کاٹ لیں)
ڈرائی فروٹ : 50گرام
ثابت گرم مصالحہ : 2چائے کے چمچ
ادرک پیسٹ : 1چائے کا چمچ
لہسن پیسٹ : 1چائے کا چمچ
سرخ مرچ پاؤڈر : 1چائے کا چمچ
ہلدی : ½چائے کا چمچ
پانی : 750ملی لٹر
نمک : حسب ِ ذائقہ
کالی مرچ پاؤڈر : حسب ِ ذائقہ
ترکیب
کوثر کینولا آئل میں چکن کو نمک ڈال کر فرائی کریں اور نکال کر الگ رکھ لیں۔, اب گاجر ڈال کر 1-2منٹ فرائی کریں اور نکال لیں۔, اسی آئل میں پیاز اور گرم مصالحہ ہلکا فرائی کریں پھر لہسن، ادرک پیسٹ، نمک، کالی مرچ پاؤڈر، ہلدی اور سرخ مرچ ڈال کر 1-2منٹ بھونیں پھر پانی ڈال دیں۔, پانی ابلنے لگے تو چاول شامل کر دیں۔, پانی خشک ہونے لگے تو سفید چنے، چکن، گاجر اور ڈرائی فروٹ ڈال کر دم لگا دیں۔, تیار ہونے پر گرم گرم سرو کریں۔,
Disclaimer: Kausar doesn’t have any liability for any resemblance of any food shot or recipe as these are being provided by Chef's Special Magazine.