Roast the eggplants on fire and put in cold water Once they have cooled down peel the egg plants Fry coconut, onions, green chilies and ginger in a deep pan using Kausar canola oil Then mix and cook Peeled eggplants, coconut water, vinegar, salt,red chili powder till they are clumped together and the oil separates Serve hot with Tandoori chapatti
بینگنوں کوآگ پراچھی طرح سینک کرٹھنڈے پانی میں ڈال دیں۔, ٹھنڈاہونے پربینگن چھیل کے گودانکال لیں۔, کڑاہی میں کوثرکینولاآئلگرم کرکے ناریل، پیاز، ہری مرچیں اورادرک فرائی کرلیں۔, پھربینگن کاگودا، ناریل کاپانی، سرکہ، نمک، لال مرچ پاؤڈرڈال کراتناپکائیں کہ تمام اجزاء یکجان ہوجائیں اورآئل سطح پرآجائے۔, تیارہونے پرگرم گرم تندوری روٹی کے ساتھ سروکریں۔,