Marinate ribs (champs) overnight with all the ingredients. Put in a glass of water along with the marinated champs and boil on a low heat till the meat tenderizes. Make a batter by mixing besan, salt, red chili powder, cumin and water. Dip champs in this batter and deep fry them using Kausar Canola Oil. Serve hot once ready
اجزاء
چانپیں : 1کلو
بیسن : 1کپ
نمک : ½چائے کاچمچ
سرخ مرچ پاؤڈر : ½چائے کاچمچ
زیرہ : 1چائے کاچمچ
کوثرکینولاآئل : حسب ِ ضرورت
میرینیشن کے لیےلہسن ادرک پیسٹ : 1کھانے کاچمچ
سرکہ : 3کھانے کے چمچ
نمک : 1چائے کاچمچ
کالی مرچ پاؤڈر : 1چائے کاچمچ
زیرہ : 1چائے کاچمچ
دہی : ½کپ
ترکیب
چانپوں کومیرینیشن کے تمام اجزاء لگاکررات بھرکے لیے ریفریجریٹرمیں رکھ دیں۔, اب اس میں 1گلاس پانی ڈال کرہلکی آنچ پرگلالیں۔, بیسن میں نمک، سرخ مرچ پاؤڈر، زیرہ اورپانی مکس کرکے بیٹرتیارکرلیں۔, چانپوں کوبیسن میں ڈِپ کرکے کوثرکینولاآئل میں ڈیپ فرائی کرلیں۔, تیارہونے پرگرم گرم سروکریں۔,
Disclaimer: Kausar doesn’t have any liability for any resemblance of any food shot or recipe as these are being provided by Chef's Special Magazine.