Marinate paaye with ginger garlic paste, lemon juice and ½ teaspoon salt for 3 hours. In a pan, put Kausar Canola Oil and fry tomatoes on high flame. Now add tezpath, garam masala, yogurt, red chili powder, remaining salt and black pepper powder. Fry this for 5 minutes. Put in the potatoes and take it off the heat. In another pan, put in Kausar Canola Oil and fry the paaye. Add water and cook till they are tender. Now put in the potato mixture and cook it further for 1 minute. Once ready, sprinkle fresh coriander and serve with hot naan
ادرک، لہسن پیسٹ، لیموں کارس اورآدھاچمچ نمک مکس کرکے پایوں پرلگاکرتین گھنٹے کے لیے میری نیٹ کرلیں۔, ایک پین میں 2 کھانے کے چمچ کوثرکینولاآئل گرم کریں اوراس میں ٹماٹرڈال کرتیزآنچ پردس منٹ تک پکائیں۔, اب تیزپات، گرم مصالحہ، دہی، لال مرچ پاؤڈر، بقیہ نمک اورکالی مرچ ڈال کر5 منٹ تک فرائی کریں۔, پھراِس میں آلوشامل کردیں۔, تھوڑی دیربعدچولھے سے اُتارلیں۔, ایک علیحدہ پین میں بقیہ کوثرکینولاآئل گرم کریں اوراس میں پائے ڈال کربھونیں اورپانی ڈال کرگل جانے تک پکائیں۔, اب اس میں آلوؤں والاآمیزہ ڈال کرمزید1 منٹ پکائیں۔, تیارہونے پرہرادھنیاچھڑک کرگرم گرم نان کے ساتھ پیش کریں۔