Marinate beef with marinate sauce. For the sauce mix all the ingredients in a separate pot Fry the beef in Kausar canola oil till it gets brown In another pan stir fry garlic,carrots, and cabbage in Kausar canola oil. Now mix noodle and sauce and stir fry for 1-2 minutes In the end add beef to it. Serve hot
اجزاء
بیف اسٹیک : ½کلو(اسٹرپس کاٹ لیں)
نوڈلز : 1پیکٹ(اُبال لیں)
بندگوبھی(چوپڈ) : ½کپ
لہسن پیسٹ : ½چائے کاچمچ
گاجر : 1عدد(چوپڈ)
کوثرکینولاآئل : حسب ِ ضرورت
نمک : ½ چائے کاچمچ
کارن سٹارچ : 1½چائے کاچمچ
سویاسوس : 1کھانے کاچمچ
اویسٹرسوس : 2کھانے کے چمچ
بیف بروتھ : 4کھانے کے چمچ
شوگرپاؤڈر : 1چائے کاچمچ
سویاسوس : 2چائے کے چمچ
ترکیب
بیف میں میری نیشن کے اجزاء شامل کرکے 20منٹ کے لیے پڑارہنے دیں۔, سوس کے تمام اجزاء مکس کرکے الگ رکھ دیں۔, پین میں کوثرکینولاآئل گرم کرکے بیف براؤن فرائی کرلیں۔, دوسرے پین میں کوثرکینولاآئل گرم کرکے لہسن ساتے کرنے کے بعدگاجراورگوبھی شامل کرکے فرائی کریں۔, اب نوڈلزاورتیارکردہ سوس شامل کرکے1-2 منٹ فرائی کریں۔, آخرمیں بیف شامل کرکے چولھے سے اُتارلیں۔, گرم گرم سروکریں۔,
Disclaimer: Kausar doesn’t have any liability for any resemblance of any food shot or recipe as these are being provided by Chef's Special Magazine.