Marinate beef in basil, oregano, thyme, onion powder and black pepper powder for 1 hour. Chop half of the garlic and onion. Fry beef in a pan using Kausar Canola Oil till it gets brown. In another pan, sauté garlic and onions using Kausar Canola Oil Mix together beef broth, tomato sauce and tomato paste and cook for some time. Add beef and cream and cook on low flame till water dries out. Meanwhile, fry carrots and onions using olive oil. Now add the remaining garlic (thinly cut), salt and black pepper powder. In the end, add boiled pasta and remove from flame. Slowly add beef. Garnish with green coriander and ginger Julien. Serve hot
بیف کوبیسل، اوریگانو، تھائم، اونین پاؤڈراورکالی مرچ پاؤڈرلگاکرایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔, آدھالہسن اورپیازچوپ کرلیں۔, ایک پین میں کوثرکینولاآئل گرم کرکے بیف کوبراؤن فرائی کرلیں۔, دوسرے پین میں کوثرکینولاآئل گرم کرکے چوپڈپیازاورلہسن ساتے کرلیں۔, اب بیف بروتھ شامل کرکے پکائیں اورساتھ ہی ٹماٹوسوس اورپیسٹ بھی شامل کردیں۔, بیف اورکریم شامل کرکے ہلکی آنچ پرڈھک کرآدھے گھنٹے کے لیے پکائیں یہاں تک کے پانی خشک ہوجائے۔, اسی دوران بقیہ پیازاورگاجرکاٹ کراولیوآئل میں 5-7 منٹ فرائی کریں۔, پھربقیہ لہسن(باریک کاٹ کر)، نمک اورکالی مرچ پاؤڈرمکس کریں۔, آخرمیں پاستاشامل کرکے چولھے سے اُتارلیں اورآہستگی سے بیف میں شامل کرلیں۔, ہرادھنیااورادرک چھڑک کرسَروکریں۔,