Add salt, red chili powder, dry coriander, saunf, chat masala and vinegar to the yogurt. Whisk it properly. Marinate chicken in this for ½ hour and put in the refrigerator In a pan, put little bit of water and cook chicken. Mix all ingredients of the batter and dip chicken in it. Fry in Kausar Canola Oil. Once ready, serve hot
اجزاء
چکن : 1کلو(بڑے ٹکڑے)
دہی : 1کپ
نمک : 1چائے کاچمچ
سرخ مرچ پاؤڈر : 1کھانے کاچمچ
خشک دھنیا : 1کھانے کاچمچ
سونف : 1کھانے کاچمچ
چاٹ مصالحہ : 1کھانے کاچمچ
سرکہ : 2کھانے کے چمچ
کوثرکینولاآئل : فرائنگ کے لیے
بیٹرکے لیےمیدہ : 1کپ
کارن فلور : ½ کپ
پانی : 1کپ
بیکنگ پاؤڈر : ½ چائے کاچمچ
نمک : ½ چائے کاچمچ
سرخ مرچ پاؤڈر : ½ چائے کاچمچ
ترکیب
دہی میں نمک، سرخ مرچ پاؤڈر، خشک دھنیا، سونف، چاٹ مصالحہ اورسرکہ ڈال کراچھی طرح پھینٹ لیں۔, اس میں چکن مکس کرکے ½ گھنٹے کے لیے ریفریجریٹرمیں رکھ دیں۔, اب پین میں تھوڑاساپانی گرم کرکے چکن گلالیں۔, بیٹرکے لیے تمام اجزاء اچھی طرح مکس کرلیں۔, چکن کوبیٹرمیں ڈپ کرکے گرم کوثرکینولاآئل میں فرائی کرلیں۔, تیارہونے پرگرم گرم سروکریں۔,
Disclaimer: Kausar doesn’t have any liability for any resemblance of any food shot or recipe as these are being provided by Chef's Special Magazine.