Make a paste by adding egg, half of the corn flour, half of the soya sauce and red chili powder. Dip chicken in this paste and deep fry in Kausar canola oil. In another pan, put in 3 tablespoons of Kausar Canola oil. Add spring onions, garlic, ginger, green chilies, capsicum, and celery and fry them. Sprinkle salt and put the remaining soya sauce, tomato ketchup, chicken stock and cook till it boils Add corn flour mixed with water to thicken the gravy Now add chicken and take it off the heat. Garnish with spring onions and serve
اجزاء
بون لیس چکن : ½کلو
چکن اسٹاک : 1½کپ
ہری پیاز(چوپڈ) : ¼کپ
ہری مرچ : 2-3عدد(چوپڈ)
شملہ مرچ : 1عدد(چوپڈ)
انڈا : 1عدد
سیلری(چوپڈ) : 2کھانے کے چمچ
ٹماٹوکیچپ : 2-3کھانے کے چمچ
میدہ : 3کھانے کے چمچ
کارن فلور : 4کھانے کے چمچ
سویاسوس : 4کھانے کے چمچ
ادرک(چوپڈ) : ½کھانے کاچمچ
سرخ مرچ پاؤڈر : 1چائے کاچمچ
لہسن : 4-5جوے(چوپڈ)
نمک : حسب ِ ذائقہ
کوثرکینولاآئل : حسب ِ ضرورت
ہری پیاز(ہراحصہ) : گارنشنگ کے لیے
ترکیب
میدہ، انڈا، آدھاکارن فلور، آدھی سویاسوس اورسرخ مرچ پاؤڈرمکس کرکے پیسٹ بنالیں۔, اس پیسٹ میں چکن ڈپ کرکے کوثرکینولاآئل میں ڈیپ فرائی کرلیں۔, دوسرے پین میں 3کھانے کے چمچ کوثرکینولاآئل گرم کرکے ہری پیاز، لہسن، ادرک، ہری مرچ، شملہ مرچ اورسیلری کوہلکافرائی کرلیں۔, پھرنمک، بقیہ سویاسوس، ٹماٹوکیچپ اورچکن اسٹاک ڈال کرپکائیں۔, ابلنے لگے توبقیہ کارن فلورتھوڑے سے پانی میں گھول کرشامل کریں اورگاڑھاکرلیں۔, اب چکن مکس کرکے چولھے سے اتارلیں۔, ہری پیازسے گارنش کرکے سروکریں۔
Disclaimer: Kausar doesn’t have any liability for any resemblance of any food shot or recipe as these are being provided by Chef's Special Magazine.