From the ingredients of the raita, cover garlic with 1 tablespoon Kausar Canola Oil and salt. Seal with foil paper and the put it in the oven for 20 to 30 minutes to roast it Now chop this garlic and mix in yogurt. Heat the remaining Kausar Canola Oil and fry cumin and green chilies. Add this in the yogurt and mix well. In the end, add sugar and mix. Raita is ready now Mix all ingredients of shashlik masala. Marinate chicken with half of this masala and put in the fridge for half an hour. Now thread the skewers with chicken, onions, tomatoes, capsicum cubes one by one. Brush it with Kausar Canola Oil and bake it for 20 minutes in a preheated oven of 200 C. Remove half of the chicken from skewers In another pan, fry chopped onions, tomatoes, salt, remaining shashlik masala and garlic ginger paste using Kausar Canola Oil. Add chicken (which was removed from skewers), rice and vegetables in this. In the end, add lemon juice, butter and zarda color. Put the lid on and let it steam for 4 to 5 minutes (dum) Plate the rice in a dish and put the remaining shashlik sticks on top. Garnish with coriander and serve hot
رائتے کے اجزاء سے لہسن کو ایک کھانے کا چمچ کوثر کینولا آئل اور نمک لگا ئیں پھر فوائل میں لپیٹ کر اوون میں 20-30 منٹ تک روسٹ کر لیں۔, اب اس لہسن کو چوپ کرکے دہی میں مکس کر دیں۔, بقیہ کوثر کینولا آئل گرم کرکے زیرہ اور ہری مرچ کو ہلکا فرائی کریں اور دہی میں مکس کر دیں۔, آخر میں چینی شامل کردیں۔ رائتہ تیار ہے۔, شاشلک مصالحہ کے تمام اجزاء مکس کرلیں۔, آدھا شاشلک مصالحہ چکن پر اچھی طرح لگا کر ½گھنٹے کے لیے ریفریجریٹر میں رکھ دیں۔, اب چکن، پیاز، ٹماٹر اور شملہ مرچ کیوبز کو باری باری وڈن اسکیورز میں پروئیں اور کوثر کینولا آئل لگا کر پہلے سے 200oC پر گرم اوون میں 20 منٹ تک بیک کرلیں۔, اسکیورز سے آدھا چکن اتار لیں۔, دوسرے پین میں کوثر کینولا آئل گرم کرکے چوپڈ پیاز، ٹماٹر، نمک، بقیہ شاشلک مصالحہ اور ادرک لہسن پیسٹ کو ہلکا فرائی کریں۔, اب اس میں وڈن اسکیورز سے اتار آگیا چکن، چاول اور سبزیاں مکس کریں۔, آخر میں لیمن جوس، مکھن اور زردہ رنگ ڈال کر 4-5 منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں۔, تیار ہونے پر چاول ڈش میں نکالیں اور بقیہ شاشلک وڈن اسکیورز اوپر سجادیں۔, ہرا دھنیا چھڑک کر گرم گرم سرو کریں۔,