Slightly fry onions in Kausar Canola Oil. Then add ginger and garlic paste. fry it a little more. Now add chicken and fry for 5 to 6 minutes on high heat Now put in the mushrooms and fry for an additional 1 minute. Add lemon juice, salt, soya sauce, cream, black pepper powder, grounded red chili and cook for 30 seconds. In the end, add the chicken broth and flour. Once it thickens, take it off the heat. Serve with rice once ready
اجزاء
چکن بون لیس : ½کلو(اسٹرپس کاٹ لیں)
پیاز : 2عدد(کاٹ لیں)
چکن یخنی : 1کپ
کریم : 1کپ
مشروم(سلائسزکٹے ہوئے) : ½کپ
کالی مرچ پاؤڈر : 1چائے کاچمچ
نمک : 1چائے کاچمچ
کٹی سرخ مرچ : 1کھانے کاچمچ
ادرک لہسن پیسٹ : 1کھانے کاچمچ
سویاسوس : 1کھانے کاچمچ
میدہ : 1کھانے کاچمچ
لیموں کارس : 2کھانے کے چمچ
کوثرکینولاآئل : 3کھانے کے چمچ
ترکیب
کوثرکینولاآئل میں پیازہلکافرائی کریں پھرادرک لہسن پیسٹ ڈال کرتھوڑاسابھونیں۔, چکن ڈال کرتیزآنچ پر5-6 منٹ فرائی کریں۔, پھرمشرومزشامل کرکے مزید1 منٹ فرائی کریں۔, اب لیموں کارس، نمک، سویاسوس، کریم، کالی مرچ پاؤڈراورکٹی سرخ مرچ شامل کرکے30 سیکنڈزبھونیں۔, آخرمیں چکن یخنی میں میدہ مکس کرکے شامل کردیں۔, گاڑھاہونے پرچولھے سے اتارلیں۔, تیارہونے پرچاولوں کے ساتھ سروکریں۔,
Disclaimer: Kausar doesn’t have any liability for any resemblance of any food shot or recipe as these are being provided by Chef's Special Magazine.