Method for making chicken tikka: Mix all ingredients in a bowl Marinate chicken with this mixture Steam chicken for 30 to 35 minutes Now fry this chicken. Chicken tikka is ready Method for making biryani: Put cumin and salt in rice and boil it Crackle cloves, black cardamom (barri elaichi) and cinnamon using Kausar Canola Oil. Now fry the onions to golden color in this oil. Add tomatoes, plum, red chili, garam masala and salt. Cook this for a while. Now layer rice on this, put chicken tikka, mint, coriander and green chilies and cover with the lid. Put on slow flame (dum) Chicken tikka biryani is ready Serve with salad and raita
, ایک باؤل میں تمام اجزاء ڈال کر مکسچر تیار کرلیں۔, مکسچر کو چکن پر اچھی طرح لگائیں۔, 30 سے 35 منٹ کے لیے اسٹیم کریں۔, پھر فرائی کرلیں ، چکن تکہ تیار ہے۔, بریانی بنانے کا طریقہ, چاول میں زیرہ اور نمک شامل کرکے اُبا لیں۔, ایک دیگچی میں کوثر کینولا آئل گرم کرکے لونگ، بڑی الائچی اور دار چینی کڑ کڑالیں۔, اس میں پیاز سنہری کرلیں۔, ٹماٹر، آلو بخارا، لال مرچ، گرم مصالحہ اور نمک ڈال کر اچھی طرح سے بھون لیں۔, اب چاولوں کی تہ لگائیں اس پر چکن تکہ ، پودینہ، ہرا دھنیا اور ہری مرچیں رکھ کر دم لگا دیں۔, چکن تکہ بریانی تیار ہے۔, رائتہ اور سلاد کے ساتھ پیش کریں۔