Marinate chicken with red chili paste, salt and half of soya sauce for 5 minutes Now put half of corn flour on chicken and fry in Kausar Canola Oil In a non-stick pan, heat up Kausar canola oil and fry garlic, ginger and celery. Then add tomato ketchup, chili sauce, remaining soya sauce and chicken stock. Cook for a while Mix the remaining corn flour with ¼ cup water and add to the chicken stock Now add chicken and cook for an additional 1 to 2 minutes. Remove from flame. In another nonstick pan, heat Kausar Canola Oil and fry onions, red and green capsicum. Take out rice on a serving bowl and microwave for 1 minute. Now put chicken sauce on it Garnish with onions and capsicum and serve hot
سرخ مرچ پیسٹ، نمک اور آدھی سویا سوس چکن پر لگا کر 5منٹ کے لیے رکھ دیں۔, اب چکن میں آدھا کارن فلور مکس کرکے کوثر کینولا آئل میں فرائی کرلیں۔, نان اسٹک پین میں کوثر کینولا آئل گرم کرکے لہسن، ادرک اور سیلری کو ہلکا فرائی کریں پھر ٹماٹو کیچپ، چلی سوس، بقیہ سویا سوس اور چکن اسٹاک شامل کرکے پکائیں۔, بقیہ کارن فلور کو¼کپ پانی میں مکس کرکے چکن اسٹاک میں شامل کریں۔, اب چکن ڈال کر مزید 1-2 منٹ پکاکر چولھے سے اُتار لیں۔, دوسرے نان اسٹک پین میں کوثر کینولا آئل گرم کرکے پیاز، سبز اور سرخ شملہ مرچ کو ہلکا فرائی کریں۔, چاولوں کو سروِنگ باؤلز میں نکال کر ایک منٹ کے لیے مائیکروویو میں گرم کریں۔, اب ان پر چکن سوس ڈالیں۔, پیاز اور شملہ مرچوں سے سجا کر گرم گرم سَرو کریں۔,