In a pan, boil together rice and vinegar In another pan, fry garlic and add eggs by using Kausar Canola Oil Now add all vegetables and fry them Put chicken and rice in it Put salt, soya sauce and black pepper powder and mix it properly. Serve hot
اجزاء
چاول : 3کپ(بھگولیں)
بون لیس چکن(ابلا ہوا) : 1کپ
گاجر(چوپڈ) : ½کپ
بند گوبھی(چوپڈ) : ½کپ
ہری پیاز(چوپڈ) : ½کپ
پیاز(چوپڈ) : ¼کپ
لہسن(چوپڈ) : 1کھانے کا چمچ
کالی مرچ پاؤڈر : 1کھانے کا چمچ
سرکہ : 2کھانے کے چمچ
سویا سوس : 4کھانے کے چمچ
انڈے : 3عدد(نمک اور کالی مرچ ڈال کر پھینٹ لیں)
نمک : حسب ِ ذائقہ
کوثر کینولا آئل : حسب ِ ضرورت
پانی : حسب ِ ضرورت
ترکیب
ایک پین میں پانی اور سرکہ ڈال کر چاول ابال لیں۔, کوثر کینولا آئل میں لہسن فرائی کرکے ا س میں انڈے شامل کردیں۔, پھر اس میں سبزیاں ڈال کر فرائی کریں۔, اب چکن اور چاول شامل کردیں۔, ساتھ ہی نمک، سویا سوس اور کالی مرچ شامل کرکے ا چھی طرح مکس کریں۔, گرم گرم پیش کریں۔,
Disclaimer: Kausar doesn’t have any liability for any resemblance of any food shot or recipe as these are being provided by Chef's Special Magazine.