Cut and slice 3 onions. Chop 1 onion. Fry sliced onions using Kausar Canola Oil and put them aside. Using the same oil, crackle green cardamom, cinnamon and cloves till they give a nice smell. Add champs and fry till they get brown. Once cooked, put them aside. In the same oil, fry the chopped onion, ginger and garlic paste and cook for a little time. Then add coriander and cumin powder. Put the yogurt carefully and add champs, ½ cup water, red chili powder and salt. Keep it on low flame, stirring occasionally. Cook till champs are tender. Add fried onions and garam masala powder. Cook for 2 to 3 minutes and take it off heat. Serve with hot chapattis
تین پیازدرمیان سے کاٹ کرسلائسزکاٹ لیں۔, ایک پیازکوچوپ کرلیں۔, کوثرکینولاآئل گرم کرکے پیازکے سلائسزگولڈن فرائی کرکے الگ رکھ لیں۔, اسی آئل میں دارچینی، سبزالائچی اورلونگ درمیانی آنچ پرفرائی کریں، خوشبوآنے لگے تواس میں چانپیں شامل کردیں۔, چانپیں براؤن ہونے لگیں تونکال کرالگ رکھ لیں۔, اب اسی آئل میں چوپڈپیازگولڈن فرائی کریں پھراس میں ادرک، لہسن پیسٹ درمیانی آنچ پربھُونیں۔, دھنیااورزیرہ پاؤڈرڈال کرمزیدبھُونیں پھرآہستگی سے دہی شامل کردیں۔, اب اس میں چانپیں،½ کپ پانی، سرخ مرچ پاؤڈراورنمک ڈال کرہلکی آنچ پراتنی دیرپکائیں کہ چانپیں گل جائیں۔, فرائیڈپیازاورگرم مصالحہ پاؤڈرشامل کرکے مزید2سے 3 منٹ تک پکائیں اورچولھے سے اتارلیں۔, گرم گرم چپاتی کے ساتھ سَروکریں۔