Soak Daal Mash and red beans in water for 12 hours. Put soaked daal mash and red beans in 1 ½ litre water and boil for 12 minutes in a pressure cooker Now add garlic, ginger, tomatoes, red chilies and salt. Cook on low heat and stir constantly Add Kausar Banaspati and cream and take it off the heat. Serve with hot chapatis
دال ماش اورسرخ لوبیابارہ گھنٹوں کے لیے بھگودیں۔, پھر1½لٹرپانی ڈال کربارہ منٹ تک پریشرککرمیں پکاکراچھی طرح گھوٹ لیں۔, اب اس میں لہسن، ادرک، ٹماٹر، سرخ مرچ اورنمک ڈال کرہلکی آنچ پرمسلسل چمچ ہلاتے ہوئے پکائیں۔, کوثربناسپتی اورکریم مکس کریں اورچولھے سے اتارلیں۔, گرم گرم چپاتیوں کے ساتھ سروکریں۔,