For the rice; crackle black cardamom, cloves, cinnamon and black pepper. Then add onions to it and fry for 4 to 5 minutes Now add rice and fry for an additional 5 minutes. Add salt and hot boiling water. Let it cook For fish masala; marinate fish with red chili powder, turmeric and salt for 1 hour Fry fish in Kausar Canola Oil Fry onions using the same oil and then add tomatoes and garlic, ginger and green chili paste. Cook for 6 minutes. Now add garam masala powder, yogurt, coconut milk, mint, coriander and salt and cook for an additional 5 minutes. Add fried fish and boil on low flame. In a big pan, put a layer of rice and then fish masala. Cover the lid, lower the flame and let it steam for 10 minutes Garnish with cashew nuts and raisins when ready
چاولوں کے لیے کوثر بناسپتی گرم کرکے بڑی الائچی، دار چینی، لونگ اور کالی مرچ کو کڑکڑائیں پھر پیاز شامل کرکے 4-5 منٹ ہلکا فرائی کریں۔, اب چاول شامل کرکے مزید 5 منٹ فرائی کریں پھر گرم پانی , اور نمک شامل کرکے پکائیں۔, فش مصالحہ کے لیے فش پر سرخ مرچ پاؤڈر، ہلدی اور نمک لگا کر 1 گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔, اب فش کو کوثر کینولا آئل میں فرائی کرکے نکال لیں۔, اسی آئل میں پیاز کو ہلکی آنچ پر براؤن کر لیں پھر ادرک لہسن ہری مرچ پیسٹ اور ٹماٹر شامل کرکے مزید 6 منٹ پکائیں۔, گرم مصالحہ پاؤڈر، دہی، کوکونٹ ملک، پودینہ، ہرا دھنیا اور نمک شامل کرکے 5 منٹ پکائیں۔, پھر فرائیڈ فش شامل کرکے ہلکی آنچ پر ابال آنے تک پکائیں۔, ایک بڑے پین میں چاولوں کی تہ لگا کر اوپر فش مصالحہ بچھائیں , اور 10 منٹ تک ہلکی آنچ پر دم لگا دیں۔, تیار ہونے پر کاجو اور کشمش سے سجا کر سرو کریں۔,