Marinate Fish with all ingredients and refrigerate for 4 hours. Fry fish from both sides using Kausar Canola Oil. Boil Sweet corn and phaliyan for 3 to 4 minutes. Take them out in a dish and mix the rest of the salad ingredients. Serve hot fried fish along with the salad in a serving plate.
اجزاء
مچھلی (فلے) : 1عدد(بڑاپیس)
کارن فلور : 1½کھانے کاچمچ
ہلدی : ½چائے کاچمچ
زیرہ پاؤڈر : 1کھانے کاچمچ
اجوائن (کُٹی ہوئی) : 1کھانے کاچمچ
خشک دھنیا : 1کھانے کاچمچ
سرخ مرچ (کُٹی ہوئی) : 1چائے کاچمچ
سرخ مرچ پاؤڈر : 1چائے کاچمچ
سرکہ : 3کھانے کے چمچ
ادرک لہسن (عرق) : 2کھانے کے چمچ
کالی مرچ(کُٹی ہوئی) : 1 چائے کاچمچ
نمک : حسب ِ ذائقہ
کوثرکینولاآئل : فرائنگ کے لیے
سیلڈکے لیےسویٹ کارن : 1 کپ
سبزپھلیاں : 1کپ
پیاز : 1 عدد(چوپڈ)
لیموں کارس : 1 کھانے کاچمچ
ہرادھنیا(پتے) : 1 کھانے کاچمچ
نمک : حسب ِ ذائقہ
ترکیب
تمام اجزاء اچھی طرح مکس کرکے مچھلی پرلگائیں اورچارگھنٹے کے لیے ریفریجریٹرمیں رکھ دیں۔, توے پرکوثرکینولاآئل گرم کرکے مچھلی دونوں طرف سے فرائی کرلیں۔, پھلیوں اورسویٹ کارنزکوگرم پانی میں 3-4 منٹ تک اُبالیں۔, پھرپلیٹ میں نکال کرباقی اجزاء مکس کرلیں۔, اب فرائیڈفش رکھ کرگرم گرم سروکریں۔
Disclaimer: Kausar doesn’t have any liability for any resemblance of any food shot or recipe as these are being provided by Chef's Special Magazine.