To make sauce, mix lemon juice and brown sugar first. Then add spring onions, Thai chili paste and hot mustard paste. To make prawn batter; add flour, corn flour, baking powder, salt and water in a dish. Slowly put egg white in this mixture so that no lumps are formed. Drip prawns in batter and deep fry in Kausar Canola oil. Once cooked, serve it hot with sauce
اجزاء
پرانز : 24عدد
انڈے کی سفیدی : 1عدد(پھینٹ لیں)
میدہ : ½کپ
کارن فلور : ¼کپ
ٹھنڈاپانی : 2/3کپ
بیکنگ پاؤڈر : ½چائے کاچمچ
نمک : ½چائے کاچمچ
کوثرکینولاآئل : فرائنگ کے لیے
ہاٹ مسٹرڈپیسٹ : ¼کپ
تھائی چلی پیسٹ : ¼کپ
ہری پیاز(چوپڈ) : ¼کپ
لیمن جوس : 2کھانے کے چمچ
براؤن شوگر : 1چائے کاچمچ
ترکیب
سوس کے اجزاء سے لیمن جوس اوربراؤن شوگرمکس کرلیں۔, پھراس میں ہری پیاز، تھائی چلی پیسٹ اورہاٹ مسٹرڈپیسٹ شامل کردیں۔ سوس تیارہے۔, میدہ، کارن فلور، بیکنگ پاؤڈر، نمک اورپانی مکس کرکے بیٹربنالیں۔, اب اس میں انڈے کی سفیدی آہستگی سے مکس کردیں۔, پرانزکواس بیٹرمیں ڈپ کرکے کوثرکینولاآئل میں ڈیپ فرائی کرلیں۔, تیارہونے پرسوس کے ساتھ گرم گرم سروکریں۔,
Disclaimer: Kausar doesn’t have any liability for any resemblance of any food shot or recipe as these are being provided by Chef's Special Magazine.