Fry the Ginger in Kausar canola oil along with the vegetables take of the pan from heat once cooked Now fry beef in Kausar canola oil. Mix honey with salt, Black Pepper powder and Red chili powder and add vegetables and beef In a baking pan put noodles, top it with beef and vegetables and bake it for 20 minutes in a preheated oven of one 180 degrees Centigrade Serve will hot.
اجزاء
بیف : ½کلو(اسٹرپس کاٹ لیں)
نوڈلز : 1پیکٹ(ابال لیں)
ہری شملہ مرچ : 1عدد(اسٹرپس کاٹ لیں)
پیلی شملہ مرچ : 1عدد(اسٹرپس کاٹ لیں)
ہری پیاز : 2عدد(کاٹ لیں)
پھلیاں : 3-4عدد
شہد : 1½کھانے کاچمچ
ادرک پیسٹ : 1چائے کاچمچ
نمک : حسب ِ ذائقہ
کالی مرچ پاؤڈر : حسب ِ ذائقہ
کوثرکینولاآئل : فرائنگ کے لیے
ترکیب
کوثرکینولاآئل میں ادرک فرائی کرکے سبزیاں شامل کریں، تقریباً گل جائیں توچولھے سے اُتارلیں۔, اب بیف کوکوثرکینولاآئل میں فرائی کریں۔, شہدمیں نمک، کالی مرچ پاؤڈراورسرخ مرچ پاؤڈرمکس کرکے سبزیاں اوربیف شامل کریں۔, بیکنگ پین میں نوڈلزڈالیں اوپربیف اورسبزیاں ڈال کرپہلے سےCo 180 پرگرم اوون میں 20منٹ کے لیے بیک کرلیں۔, گرم گرم سروکریں۔,
Disclaimer: Kausar doesn’t have any liability for any resemblance of any food shot or recipe as these are being provided by Chef's Special Magazine.