Fry onions in Kausar Canola Oil and add garlic ginger paste Now put mincemeat in it and cook properly which stirring Lower the flame and add tomatoes, potatoes, salt, red chili powder, turmeric, cumin, garam masala powder and yogurt. When potatoes and mincemeat have been cooked properly, add coriander and green chilies In a pan, put half of the rice and pour red color on the sides. Put potatoes and mincemeat mixture and put the remaining rice on top. Pour zarda color on the sides. Lower the flame and put the lid on (dum) for a few minutes. Serve hot once ready
اجزاء
چاول : ½ کلو(2 کنی رکھ کر ابال لیں)
قیمہ : ½ کلو
آلو : 2عدد(کاٹ لیں)
پیاز : 3عدد(کاٹ لیں)
ٹماٹر : 3عدد(چوپڈ)
ہری مرچ : 6-7عدد(چوپڈ)
سرخ مرچ پائوڈر : 1کھانے کا چمچ
زیرہ : 1کھانے کا چمچ
گرم مصالحہ پائوڈر : 1کھانے کا چمچ
ادرک لہسن پیسٹ : 2کھانے کے چمچ
ہلدی : 1چائے کا چمچ
دہی : ½ کپ
ہرا دھنیا : ½ گٹھی(چوپڈ)
زردہ رنگ : چٹکی بھر(تھوڑے سے دودھ میں گھول لیں)
سرخ رنگ : چٹکی بھر(تھوڑے سے دودھ میں گھول لیں)
نمک : حسب ِ ذائقہ
کوثر کینولا آئل : حسب ِ ضرورت
ترکیب
کوثر کینولا آئل میں پیاز فرائی کرکے ادرک لہسن پیسٹ شامل کریں۔, پھر قیمہ ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔, اب ٹماٹر، آلو، نمک، سرخ مرچ پائوڈر، ہلدی، زیرہ، گرم مصالحہ پائوڈر اور دہی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔, آلو اور قیمہ گل جائیں تو ہرا دھنیا اور ہری مرچ شامل کردیں۔, پین میں آدھے چاولوں کی تہ لگاکر سائیڈ پر سرخ رنگ ڈالیں پھر آلو، قیمے کی تہ لگائیں، پھر باقی چاول ڈال کر سائیڈ پر زردہ رنگ ڈالیںاور دم لگادیں۔, تیار ہونے پر گرم گرم سرو کریں۔
Disclaimer: Kausar doesn’t have any liability for any resemblance of any food shot or recipe as these are being provided by Chef's Special Magazine.