Fry garam masala (whole) and vegetables in Kausar Canola Oil Now add yogurt, turmeric and salt and cook for a while. Now add water and let it boil. When the water starts boiling add rice Add lemon juice when water has dried up. Put the lid on and leave it on low flame Garnish with coriander once it is ready
اجزاء
چاول : ½ کلو(بھگولیں)
مکس سبزیاں(کٹی ہوئی) : 200گرام
کوثر کینولا آئل : 5کھانے کے چمچ
دہی : 4کھانے کے چمچ
ثابت گرم مصالحہ : 2چائے کے چمچ
لیمن جوس : 2چائے کے چمچ
ہلدی ؒ: ¼چائے کا چمچ
ہرا دھنیا : 1گٹھی(چوپڈ)
نمک : حسب ذائقہ
ترکیب
کوثر کینولا آئل گرم کرکے ثابت گرم مصالحہ اور سبزیاں فرائی کریں۔, پھر اس میں دہی، ہلدی اور نمک شامل کرکے تھوڑی دیر پکائیں۔, اب پانی ڈالیں اور ابال آنے کے بعد چاول شامل کردیں۔, جب پانی خشک ہو جائے تو لیمن جوس شامل کرکے دم لگادیں۔, تیار ہونے پر ہرے دھینے سے سجا کر پیش کریں۔
Disclaimer: Kausar doesn’t have any liability for any resemblance of any food shot or recipe as these are being provided by Chef's Special Magazine.