Mix besan and lassi properly. Fry onions and garlic in Kausar Canola Oil and add salt, red chilies and turmeric along with besan and lassi mixture. Cook on low heat till Karhi thickens. Now add koftas (meatballs). In another frying pan, fry red chilies (whole), cumin and garlic slices in Kausar Canola Oil. Pour this on karhi and serve hot
بیسن کولسی میں اچھی طرح مکس کرلیں۔, کوثرکینولاآئل میں پیازاورلہسن کوفرائی کریں۔, پھرنمک، سرخ مرچ اورہلدی ڈال کربھونیں۔, اب بیسن اورلسّی کامکسچرشامل کرکے ہلکی آنچ پرپکنے دیں۔, کوثرکینولاآئل گرم کرکے چکن کوفتے فرائی کرلیں۔, جب کڑھی تھوڑی گاڑھی ہوجائے تواس میں کوفتے شامل کردیں۔, فرائنگ پین میں کوثرکینولاآئلگرم کرکے ثابت سرخ مرچ، زیرہ اورلہسن کے سلائسزکوہلکافرائی کرلیں۔, یہ بگھارکڑھی پرڈال کرگرم گرم سروکریں۔,