Boil rice by adding saffron and zarda color till rice is almost done In another pan, crackle cardamom in Kausar Canola Oil and then add sugar and water. When the concoction has thickened, then add rice and khoya Add pistachios, almonds, ashrafi and raisins when the water has almost dried up. Put the lid on and lower the flame. Serve hot once ready
چاولوں کو زعفران اور زردہ رنگ ڈال کر2کنی رکھ کر ابال لیں۔, کوثر کینولا آئل میں سبز الائچی کڑ کڑا کر چینی اور پانی شامل کریں۔, جب شیرا تھوڑا گاڑھا ہو جائے تو چاول اور کھویا شامل کردیں۔, جب پانی تقریباً خشک ہوجائے تو پستہ، کشمش، بادام اور اشرفی مکس کرکے دم لگا دیں۔, تیار ہونے پر گرم گرم سرو کریں