Mix all ingredients and marinate chops for 3 hours. Heat the grill pan on medium temperature and grill chops from both sides for 5 to 6 minutes. Serve it with chutney or sauce
اجزاء
مٹن چوپس : 10-12عدد
پانی : ¼کپ
ونیگر : 1کھانے کاچمچ
کری پاؤڈر : 2کھانے کے چمچ
کوثرکینولاآئل : 3کھانے کے چمچ
گرم مصالحہ پاؤڈر : 1چائے کاچمچ
اونین پاؤڈر : 2چائے کے چمچ
لہسن پاؤڈر : 2چائے کے چمچ
نمک : ¼چائے کاچمچ
ترکیب
تمام اجزاء مکس کرکے چوپس پرلگاکر3 گھنٹے کے لیے پڑارہنے دیں۔, گرل پین کودرمیانے درجہ حرارت پرگرم کرلیں۔, اب چوپس کودونوں طرف سے 5-6 منٹ کے لیے گرل کرلیں۔, چٹنی یاسوس کے ساتھ سروکریں۔,
Disclaimer: Kausar doesn’t have any liability for any resemblance of any food shot or recipe as these are being provided by Chef's Special Magazine.