Fry onions, ginger and garlic paste in Kausar Canola Oil. Now put black pepper, turmeric, red chili, cumin powder, salt and chopped tomatoes and fry for 5 minutes. Add yogurt, mint, cardamom powder and cinnamon and cover the lid. Let it cook on low flame Once the tomatoes have been cooked and the gravy has thickened, add chicken and cook on low flame. When chicken is tender, take it off the heat In another pan, take Kausar Canola Oil and fry onions, saffrom, cardamom, cinnamon, clove and ginger powder. Take a big pan, layer the bottom with rice and then chicken. Put tomato and lemon rings. Layer it with fried potatoes and garnish (baggaar) mixture. Repeat the process for a second layer. Put the lid on and put on very low flame (dum) Serve hot once ready
کوثر کینولا آئل میں پیاز، ادرک اور لہسن پیسٹ کو ہلکا فرائی کریں۔, پھر کالی مرچ، ہلدی، سرخ مرچ، زیرہ پاؤڈر، نمک اور چوپڈ ٹماٹر ڈال کر 5منٹ فرائی کریں۔, اب دہی، پودینہ، الائچی پاؤڈر اور دار چینی شامل کرکے ڈھک دیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔, ٹماٹر گل جائیں اور گریوی گاڑھی ہو جائے تو چکن شامل کرکے ہلکی آنچ پر پکائیں۔ چکن گل جائے تو چولھے سے اتار لیں۔, بگھار کے لیے دوسرے پین میں تھوڑا سا کوثر کینولا آئل گرم کرکے پیاز فرائی کریں پھر زعفران، سبز الائچی، دار چینی، لونگ اور ادرک پاؤڈر شامل کرکے فرائی کر لیں۔, ایک بڑے پین میں چاولوں کی تہ لگا کر چکن کی تہ لگائیں۔, پھر ٹماٹر اور لیموں کے رنگز کی تہ لگائیں۔, آخر میں بگھار اور فرائی کیے گئے آلو ڈال دیں۔, اسی طرح دوسری تہ لگا کر دم لگا دیں۔, تیار ہونے پر گرم گرم سرو کریں۔,