Sauté garlic ginger paste in Kausar Canola Oil. Then add tomatoes and onions and cook till tomatoes are done. Add salt, red chili powder, black pepper powder, cumin powder, curry powder and cinnamon powder and fry for 1 to 2 minutes. Now put qeema and fry for 2 to 3 minutes on medium heat while stirring the spoon. Mix bread crumbs and eggs in qeema and cook till qeema has been cooked properly. In the end, add coriander and mint. Cook for 2 to 3 minutes and take if off the heat. Garnish with eggs, green chilies and ginger. Serve with hot chapattis
اجزاء
بیف قیمہ : ½کلو
مٹن قیمہ : ½کلو
پیاز : 1عدد(چوپڈ)
ٹماٹر : 2عدد(چوپڈ)
انڈا : 2عدد(پھینٹ لیں)
ہری مرچ : 3-4عدد(چوپڈ)
ادرک لہسن پیسٹ : 1کھانے کاچمچ
سرخ مرچ پاؤڈر : 1کھانے کاچمچ
پودینہ(چوپڈ) : 2کھانے کے چمچ
دارچینی پاؤڈر : ½چائے کاچمچ
کالی مرچ پاؤڈر : ½چائے کاچمچ
زیرہ پاؤڈر : 1چائے کاچمچ
کری پاؤڈر : 1چائے کاچمچ
بریڈکرمبز : ½کپ
ہرادھنیا : ½گٹھی(چوپڈ)
نمک : حسب ِ ذائقہ
ادرک (جولین) : 1کھانے کاچمچ
انڈے (ابلے ہوئے) : سرونگ کے لیے
کوثرکینولاآئل : حسب ِ ضرورت
ترکیب
کوثرکینولاآئل گرم کرکے اس میں ادرک لہسن پیسٹ ساتے کرلیں۔, پھرپیازاورٹماٹرشامل کرکے ٹماٹرگل جانے تک پکائیں۔, اب نمک، سرخ مرچ پاؤڈر، کالی مرچ پاؤڈر، زیرہ پاؤڈر، کری پاؤڈراوردارچینی پاؤڈرشامل کرکے1-2منٹ فرائی کریں۔, قیمہ شامل کرکے درمیانی آنچ پرچمچ چلاتے ہوئے 2-3 منٹ بھونیں۔, انڈے اوربریڈکرمبزشامل کرکے قیمہ گل جانے تک پکائیں۔, آخرمیں ہرادھنیااورپودینہ مکس کرکے 2-3 منٹ بھون کرچولھے سے اُتارلیں۔, انڈے، ادرک اور ہری مرچ سے سجاکرگرم گرم چپاتیوں کے ساتھ سروکریں۔,
Disclaimer: Kausar doesn’t have any liability for any resemblance of any food shot or recipe as these are being provided by Chef's Special Magazine.