Crackle tezpath, methi dana, kalwanji and cumin (zeera) in Kausar Canola Oil. Now add ginger and garlic paste and cook for some time. Add all ingredients except cheese and tamarind paste. Once all vegetables have been cooked properly, add tamarind paste and put the lid of the pot on top. Sprinkle cheese on top and serve hot
اجزاء
آلو(چوکورکٹے ہوئے) : 250 گرام
شملہ مرچ ( چوکورکٹی ہوئی) : 100 گرام
بندگوبھی (چوکورکٹی ہوئی) 100 گرام
گاجر( چوکورکٹی ہوئی) 100 گرام
سویٹ کارن 100 گرام
چیزسلائس 8 عدد(چوپڈ)
کوثرکینولاآئل 25 گرام
زیرہ 1 کھانے کاچمچ
تیزپات 4 عدد
نمک حسبِ ذائقہ
ہلدی 1 چائے کاچمچ
سرخ مرچ پاؤڈر 1 چائے کاچمچ
دہی 25 گرام
ادرک پیسٹ 1 کھانے کاچمچ
لہسن پیسٹ 1 کھانے کاچمچ
املی کاگودا 1 کھانے کاچمچ
میتھی دانہ 1 کھانے کاچمچ
کلونجی : 1 کھانے کاچمچ
ترکیب
کوثرکینولاآئلگرم کرکے اس میں تیزپات، میتھی دانہ، کلونجی اورزیرہ کڑکڑائیں پھرادرک, اورلہسن پیسٹ ڈال کربھون لیں۔, اب اس میں چیزاوراملی کے گودے کے علاوہ تمام اجزاء شامل کرکے ہلکی آنچ پرپکائیں۔, سبزیاں گل جائیں تواملی کاگوداڈال کردم دے لیں۔, چیزچھڑک کرپیش کریں۔,
Disclaimer: Kausar doesn’t have any liability for any resemblance of any food shot or recipe as these are being provided by Chef's Special Magazine.