Whisk Mojo Sauce ingredients in small bowl. Set aside. Cut beef steak and season with pepper, Kausar Canola oil and Mojo sauce and marinate for 2 hours. Thread cherry tomatoes on a wooden skewer and grill till they become soft. Now thread the beef, onions and lemon on wooden skewers and grill for 3 to 4 minutes from both sides. Add tomato paste to rice and mash them a little bit. Put rice in a serving dish and put tomato and beef skewers on top. Serve hot
اجزاء
بون لیس بیف اسٹیک : ½کلو(1انچ کے کیوبزمیں کاٹ لیں)
کالی مرچ پاؤڈر : 1چائے کاچمچ
لیموں : 1عدد(قتلوں میں کاٹ لیں)
پیاز : 1عدد(سلائسزکاٹ لیں)
چیری ٹماٹو : 5-8عدد
چاول : 1کپ(اُبال لیں)
ٹماٹوپیسٹ : 1کپ
کوثرکینولاآئل: 3کھانے کے چمچ
وڈن اسکیورز : حسب ِ ضرورت
موجوسوس کے لیے لیموں کارَس : ½کپ
اوریگانو(چوپڈ) : 1کھانے کاچمچ
ہرادھنیا(چوپڈ) : 1کھانے کاچمچ
کوثرکینولاآئل : 2کھانے کے چمچ
زیرہ پاؤڈر : 1چائے کاچمچ
لہسن پیسٹ : 1چائے کاچمچ
نمک : ¾ چائے کاچمچ
ترکیب
سوس کے تمام اجزاء باؤل میں مکس کرلیں۔, بیف پرکالی مرچ پاؤڈر، کوثرکینولاآئل اورموجوسوس لگاکر2گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔, چیری ٹماٹوزکوایک اسکیورمیں پرولیں اورنرم ہونے تک گرل کرلیں۔, اب بیف ،پیازاورلیموں کواسکیورزمیں پروکر3-4 منٹ تک دونوں طرف سے گرل کرلیں۔, چاولوں میں ٹماٹوپیسٹ مکس کرکے تھوڑے میش کرلیں۔, ڈش میں چاول پھیلاکراوپرٹماٹواوربیف اسکیورزرکھ کرسَروکریں
Disclaimer: Kausar doesn’t have any liability for any resemblance of any food shot or recipe as these are being provided by Chef's Special Magazine.