Marinate champs in yogurt, onion paste, ginger garlic paste, cashew nut paste, green cardamom, black cardamom, javitri powder, red chili, cumin powder and salt for 2 to 3 hours in a refrigerator In a pan, heat up Kausar Canola oil. Put in the champs with masala and cook it on high heat till the masala dries out. Then add water and cook till champ tenderizes. Heat up milk, put in saffron and mix it in the champs Add green chilies and kewra and take it off the heat. In another pan, put in some water, garam masala (whole), rice and salt. Boil rice till almost done. Now take the water out. In a pan, put a layer of champs first, then a layer of rice and add rosewater on top. Keep doing this layering process till all ingredients are in the pot. In the end, put in fried onions and mint. Cover with the lid and put on low flame (dum) Once ready, garnish with rose petals and roasted cashew nuts
دہی، پیاز کی پیسٹ، لہسن ادرک پیسٹ، کاجو پیسٹ، سبزالائچی، بڑی الائچی، جاوتری پاؤڈر، سرخ مرچ، دھنیا پاؤڈر اور نمک مکس کرکے چانپوں پر لگائیں اور2-3گھنٹے کے لیے ریفریجر یٹر میں رکھ دیں۔, پین میں کوثر کینولا آئل گرم کرکے چانپیں مصالحے سمیت ڈالیں اور تیز آنچ پر مصالحہ خشک ہونے تک پکائیں۔, پھر پانی شامل کرکے چانپوں کو گلا لیں۔, دودھ گرم کرکے زعفران مکس کریں اور چانپوں میں شامل کردیں۔, ہری مرچ اور کیوڑا مکس کرکے چولھے سے اتار لیں۔, دوسرے پین میں پانی، ثابت گرم مصالحہ اور نمک ڈال کر چاولوں کو ایک کنی رکھ کر ابا لیں اور چھان لیں۔, پین میں پہلے چانپوں کی اور پھر چاولوں کی تہ لگا کر اس پر عرق گلاب ڈالیں۔ اسی عمل کو دہراتے , ہوئے مزید ایک تہ لگائیں۔, آخر میں فرائیڈ پیاز اور پودینہ ڈال کر دم لگادیں۔, تیار ہونے پر گلاب کی پتیوں اور روسٹڈ کاجو سے گارنش کرکے سرو کریں۔