Marinate mutton in yogurt, ginger garlic paste, cardamom (grated) for 2 hours Fry onions in Kausar Canola Oil. Take them out and using the same oil, fry meat on low heat from both sides. Add water to it. Once the meat tenderizes, cook it properly Now add cottage cheese, green chilies and fresh coriander. Cook it for a few minutes and take it off the heat Brush Kausar Canola Oil in a pan and put in a layer of rice. Top it with the meat, fried onions, cloves and ginger. Repeat process. In the end, put in a layer of rice. Sprinkle zarda color and put on the lid. Cook on low heat (dum) Serve hot when ready
دہی میں ادرک، لہسن پیسٹ اور الائچی پاؤڈر مکس کریں اور گوشت پر لگا کر دو گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔, گرم کوثر کینولا آئل میں پیاز فرائی کرکے نکال لیں۔, اسی آئل میں گوشت کو ہلکی آنچ پر فرائی کرکے پانی شامل کر لیں۔, گوشت گل جائے تو اچھی طرح بھون لیں۔, اب اس میں پنیر، ہری مرچ اور ہرا دھنیا شامل کرکے چند منٹ, پکائیں اور چولھے سے اُتار لیں۔, پین میں کوثر کینولا آئل لگا کر چاول کی تہ لگاکر اس پر گوشت بچھا دیں, پھر تلی ہوئی پیاز، لونگ اور ادرک کی تہ لگائیں اور یہی عمل دہرائیں۔, آخر میں چاول کی تہ لگاکر زردہ رنگ چھڑکیں اور دم لگا دیں۔, تیار ہونے پر گرم گرم سرو کریں۔,