Marinate lamb leg with all ingredients for 1 day. Now tenderize lamb by putting it in water. Make sure the flame is low Now fry it in hot Kausar Canola Oil In a pan, sauté all vegetables and the rest of the ingredients. Take it off the flame. In a serving dish, put lamb leg and top it with the vegetables
اجزاء
مٹن ران : 1½کلو
لہسن پیسٹ : 2کھانے کے چمچ
ادرک پیسٹ : 2کھانے کے چمچ
لال مرچ پاؤڈر : 2کھانے کے چمچ
دھنیاپاؤڈر : 1کھانے کاچمچ
گرم مصالحہ پاؤڈر : 1کھانے کاچمچ
چاٹ مصالحہ : 1کھانے کے چمچ
پپیتاپیسٹ : 6کھانے کے چمچ
سرکہ : 6کھانے کے چمچ
سویاسوس : 6کھانے کے چمچ
نمک : حسب ِ ذائقہ
کوثرکینولاآئل : حسب ِ ضرورت
ویجی ٹیبلزکے لیے گاجر : 1عدد(جولین)
شملہ مرچ : 1عدد(جولین)
پیاز : 1عدد(جولین)
کوثرکینولاآئل : 2کھانے کے چمچ
نمک : حسب ِ ذائقہ
کالی مرچ پاؤڈر : حسب ِ ذائقہ
ترکیب
ران پرتمام اجزاء مکس کرکے لگائیں اور1دن کے لیے رکھ دیں۔, اب ران کوہلکی آنچ پرپانی ڈال کرگلالیں۔, پھرگرم کوثرکینولاآئل میں فرائی کرلیں۔, ویجی ٹیبلزکے لیے کوثرکینولاآئل گرم کریں اوربقیہ اجزاء کوہلکاسوتے کرکے چولھے سے اتارلیں۔, ران پرویجی ٹیبلزڈال کرسروکریں۔,
Disclaimer: Kausar doesn’t have any liability for any resemblance of any food shot or recipe as these are being provided by Chef's Special Magazine.