Crackle zeera using Kausar Canola Oil in a pan. Add khoya, potato, green mango, red chili powder and salt. Mix them properly and keep them aside Cut capsicum from the top and take out all the seeds. Stuff them with the stuffing mixture. In a flat pan, put Kausar Canola Oil and put capsicum in a proper manner. Put the lid on and cook on a low heat. Serve when ready
ایک پین میں کوثرکینولاآئل گرم کرکے زیرہ فرائی کریں۔ , پھراس میں کھویا، آلو، کچاآم، سرخ مرچ اورنمک , ڈال کراچھی طرح مکس کرکے ایک طرف رکھ دیں۔ , شملہ مرچ کااوپروالاحصہ کاٹ کردرمیان سے خالی کرلیں۔, اب شملہ مرچوں میں اسٹفنگ بھردیں۔ کھلے پین میں کوثرکینولاآئل گرم کرکے شملہ مرچوں کوترتیب سے رکھ دیں اورڈھک کرہلکی آنچ پرپکائیں۔, تیارہونے پرسروکریں۔