Fry ginger in Kausar canola oil along with mustard paste, Thai red chili paste, salt, brown sugar and lemon juice. Put a layer of tomatoes and fish cubes in the pan and cook on low flame until the fish is ready. Garnish with green chilies and coriander. Serve hot
اجزاء
وائٹ فش فلے : ½کلو
ادرک (چوپڈ) : 1کھانے کاچمچ
تھائی ریڈچلی پیسٹ : 1کھانے کاچمچ
مسٹرڈپیسٹ : 2کھانے کے چمچ
ہری مرچ (چوپڈ) : 2کھانے کے چمچ
لیموں کارَس : 2کھانے کے چمچ
براؤن شوگر : 2کھانے کے چمچ
ٹماٹر(چھیل کرچوپ کرلیں) : 1کپ
کوثرکینولاآئل : ¼کپ
نمک : حسب ِ ضرورت
ہرادھنیا : گارنشنگ کے لیے
ترکیب
پین میں کوثرکینولاآئل گرم کرکے ادرک فرائی کریں پھرمسٹرڈپیسٹ، تھائی ریڈچلی پیسٹ، نمک، براؤن شوگراورلیموں کارَس شامل کردیں۔, ٹماٹرکی تہ لگاکرفش کیوبزرکھیں اورہلکی آنچ پرڈھک کراتناپکائیں کہ فش گل جائے۔, ہری مرچوں اورہرے دھنیے سے گارنش کرکے سَروکریں۔
Disclaimer: Kausar doesn’t have any liability for any resemblance of any food shot or recipe as these are being provided by Chef's Special Magazine.