Soak bread slices in water and then press to remove water. Now mix together bread slice, mincemeat, eggs, cumin, coriander powder, red chili powder, salt and pepper Make round balls (koftas) and fry them in Kausar Canola Oil. Using the same oil, fry onions, tomatoes and half of the garlic. Lower the flame and put fried koftas in it. Add salt and pepper and remove from flame In another pan, fry the remaining garlic using Kausar Canola Oil Now add chicken stock and salt and let it cook for a while. Boil rice in this stock and then cover the lid and put on low flame (dum) In a serving dish, plate rice, put kofte in the middle and garnish with fried egg plant
بریڈ سلائسز ٹھنڈے پانی میں بھگو کر نچوڑلیں۔, قیمہ، بریڈ سلائسز، انڈے، زیرہ، دھنیا پائوڈر، سرخ مرچ، نمک , اور کالی مرچ چوپر میں مکس کریں۔, اس کے کوفتے بنا کرکوثر کینولا آئل میں فرائی کرکے نکال لیں۔, اسی آئل میں پیاز، آدھا لہسن اور ٹماٹر ہلکے فرائی کرلیں , پھر کوفتے شامل کرکے ہلکی آنچ پر پکائیں۔, نمک اور کالی مرچ ڈال کر چولھے سے اتار لیں۔, ایک دوسرے پین میں کوثر کینولا آئل گرم کر کے بقیہ لہسن فرائی کرلیں , پھر اس میں یخنی اور نمک شامل کرکے پکائیں۔, اب چاول ڈال کر گلنے تک پکائیں اور پھر دم لگادیں۔, چاول ڈش میں نکالیں، درمیان میں کوفتے رکھیں اور فرائیڈ کیے ہوئے بینگن سے گارنش کرکے سرو کریں۔