Fry onions in Kausar Canola Oil and then add garlic ginger paste. Stir fry this to sauté. Add curry paste and cook for 2 to 3 minutes. Then put coconut milk, fish sauce, sugar, lemon juice, vegetable stock and add chicken Sprinkle salt and let it simmer for 1 hour Garnish with coriander and serve with rice
اجزاء
بون لیس چکن بریسٹ : 3عدد
ٹماٹر : 2عدد(چوپڈ)
کوکونٹ مِلک : 1کپ
ویجی ٹیبل اسٹاک : 1کپ
پیاز(چوپڈ) : ½کپ
کوثرکینولاآئل : 2کھانے کے چمچ
تھائی ریڈکری پیسٹ : 2کھانے کے چمچ
لیموں کارَس : 2کھانے کے چمچ
فش سوس : 3کھانے کے چمچ
لہسن پیسٹ : 1چائے کاچمچ
شوگر : 1چائے کاچمچ
نمک : حسب ِ ذائقہ
چاول(اُبلے ہوئے) : 1کپ(سروِنگ کے لیے)
ہرادھنیا : گارنشنگ کے لیے
ترکیب
کوثرکینولاآئل گرم کرکے اس میں پیازفرائی کریں پھرادرک لہسن پیسٹ ڈال کرساتے کرلیں۔, کری پیسٹ شامل کرکے 2-3 منٹ پکائیں پھرکوکونٹ ملک، فش سوس، شوگر، لیمن جوس، ویجی ٹیبل اسٹاک اورچکن شامل کرکے پکائیں۔, نمک شامل کرکے ہلکی آنچ پرتقریباً 1 گھنٹے کے لیے پکنے دیں۔, ہرے دھنیے سے سجاکرچاولوں کے ساتھ سروکریں۔
Disclaimer: Kausar doesn’t have any liability for any resemblance of any food shot or recipe as these are being provided by Chef's Special Magazine.