Beat eggs in a bowl and add Kausar Banaspati. Pour eggs in a hot pan and cook while stirring. Add sugar and kewra and keep stirring until sweet dessert (halwa) is ready. Now put this in a dish. Cut boiled eggs into thin slices and put eggs and dry fruit on the top for garnishing
باؤل میں انڈے اچھی طرح پھینٹ کرکوثر بناسپتی مکس کر لیں۔, گرم پین میں انڈے ڈال کر ہلاتے ہوئے پکائیں۔, اب چینی اور کیوڑا شامل کرکے مسلسل ہلائیں۔, حلوا تیار ہو جائے تو چولھا بندکر دیں۔, ابلے انڈوں کے قتلے اور ڈرائی فروٹس سے سجا کر پیش کریں۔