Mix Fine flour, cinnamon powder, 3 tablespoons sugar and Kausar Banaspati in a bowl. Now add egg yolk and cold water in this to make smooth dough. Flatten it by using a rolling pin and put it in the Tart Shell. Refrigerate this tart shell try for 30 minutes so that it sets properly. After it has been refrigerated, add almonds, cheese and sliced apples. Add sugar and peeled lemons on top of this. Preheat oven at 400 C and bake apple cheese tart for 20 to 25 minutes. Once ready, serve this hot with cheese.
میدہ، دار چینی پاؤڈر، 3کھانے کے چمچ چینی اورکوثر بناسپتی کو اچھی طرح مکس کرلیں۔, اب اس کو انڈے کی زردی اور ٹھنڈا پانی شامل کرکے گوندھ لیں۔, پھر اسے بیل کر ٹارٹ شیل میں لگائیں اور ریفریجریٹر میں رکھ دیں۔, 30منٹ کے بعد نکال کر اس پر چیز اور بادام چھڑک کر سیب کے سلائسز رکھیں۔, آخر میں بقیہ چینی اور لیموں کے چھلکے چھڑک کر پہلے سے 400°C پر گرم اوون میں 20سے25منٹ تک بیک کرلیں۔, تیار ہونے پر چیز کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔,