Stir fry basin/gram flour using Kausar Banaspati in a nonstick pan till it gets brown. Add cardamom/Elaichi powder, dry milk, coconut powder and condensed milk. Add sugar and keep stirring till oil gets separate and all ingredients are completely combined. Put this in a flat dish and garnish it with almonds and pistachio
کوثر بناسپتی میں بیسن کو مسلسل ہلاتے ہوئے اتنا بھونیں کہ ہلکا براؤن ہو جائے۔, اب اس میں الائچی پاؤڈر، خشک دودھ، کوکونٹ پاؤڈر اور کنڈینسڈ ملک ڈال کر مکس کریں۔, پھر چینی ڈال کر بھونیں۔ گھی الگ نظر آنے لگے تو اتار لیں۔, حلوے کو ٹرے میں پھیلا کر اوپر پستہ اور بادام چھڑک دیں۔, ٹھنڈا ہونے پر ٹکڑیوں میں کاٹ کر سرو کریں۔