Fry Besan in Kausar Banaspati till it starts to give an aroma, remove and cool. Mix besan, castor sugar, elaichi powder and almonds in a bowl. Make balls of the mixture once it has cooled down. Garnish these yummy ladoos with almonds and serve.
کوثر بناسپتی میں آہستگی سے بیسن شامل کرکے ہلکی آنچ پر مسلسل بھونیں۔, جب خوشبو آنے لگے تو چولھے سے اتارلیں۔, اب کیسٹر شوگر، بادام اور الائچی پاؤڈر ڈال کر مکس کریں۔, ٹھنڈا ہونے پر لڈو بنا لیں۔, بیسن کے مزے دار لڈو بادام سے گارنش کر کے سرو کریں۔