Beat together eggs and sugar till foam starts to form on the top. Sieve together flour and cocoa powder and mix with eggs. Now add Kausar Banaspati and pour into two separate baking pans. Preheat oven to 180 C and bake this for 30 minutes. Once baked, take it out and let it cool. Mix all cream ingredients until smooth. For cherry filling, boil cherries, sugar and water until cherries become soft. Sieve this mixture and separate cherries from the liquid. Boil this liquid till it ½ cup is left. Slice each cake layer in half, flat, creating 4 layers entire. Pour cherry syrup on one layer and then put cream and soft boiled cherries on top. Cover it with the sliced cake. Do this process again with the other cake. Put syrup and cherries on top and make all 4 pieces into 1 cake in a serving dish. Cover the cake with the remaining cream and decorate it with crushed chocolate and cherries. Cool and serve
انڈوں اور چینی کو اتنا پھینٹیں کہ فوم سابننے لگے۔, کوکو پاؤڈر اور میدہ اکٹھا چھان کر انڈوں میں مکس کردیں۔, اب کوثر بناسپتی شامل کرکے دو الگ الگ بیکنگ پینز میں ڈال کر پہلے سے 180oCپر گرم اوون میں 30 منٹ تک بیک کرلیں۔, اوون سے نکال کر5 منٹ تک رہنے دیں پھر بیکنگ پین سے نکال لیں۔, کریم کے اجزاء کو خوب اچھی طرح پھینٹیں۔, چیری فلنگ کے لیے چیریز، چینی اور پانی ابالیں۔, جب ابلنے لگے تو آنچ ہلکی کرکے اتنا پکائیں کہ چیریز نرم ہو جائیں۔, اب چھان کر چیریز الگ رکھ لیں اور بقیہ سیرپ کو ہلکی آنچ پراتنا پکائیں کہ ½ کپ رہ جائے۔, کیک کو درمیان سے دو تہوں میں کاٹ لیں۔, ایک حصے پر چیری سیرپ ڈال کر کریم کی تہ لگائیں پھر اس پر الگ رکھی گئی چیریز کی تہ لگا کر دوسرا حصہ اوپر رکھ دیں۔, اس کے اوپر تھوڑا سا سیرپ ڈالیں پھر کیک کے اوپر اور چاروں طرف کریم لگادیں۔, اب کیک کے چاروں طرف چاکلیٹ لگادیں۔, چاکلیٹ اور چیریز سے سجا کر سرو کریں۔