Boil Chana daal and blend it to make a smooth paste. Fry elaichi in a pan using Kausar Banaspati. Add Chana paste, dry milk, sugar, almonds and fry till Chana Daal changes its color to brown. When oil starts to separate, pour this mixture in a flat dish which has already been coated with Kausar Banaspati. Refrigerate it and cut into small squares. Garnish with almond and pistachio and serve
چنے کی دال ابال کر باریک پیس لیں۔, پین میں کوثر بناسپتی گرم کرکے الائچی کڑکڑائیں۔, پھر دال، خشک دودھ، چینی اور بادام ڈال کر20 منٹ تک بھونیں یہاں تک کہ دال براؤن ہونے لگے۔, جب گھی الگ ہو جائے تو ڈش میں تھوڑا سا کوثر بناسپتی لگا کر حلوہ پھیلا دیں۔, ٹھنڈا ہونے پر ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔, بادام، پستہ سے سجا کر پیش کریں۔, مزید گارنشنگ کے لیے سنگترہ استعمال کریں۔