Shop Now

Chocolate Brownie Dessert

Product Code: 1005
Price: $0.00
Qty:        

Ingredients

  • Cream: 3 cups
  • Fruit Cocktail: 3 cups
  • Sugar: 4 tablespoons
  • Kausar Banaspati: 1 tablespoon
  • Chocolate Brownie: 2

Procedure

Separate fruit cocktail and syrup. Whip together cream, sugar and Kausar Banaspati. Cut chocolate brownie into slices. Cover the base of a flat serving dish with slices of chocolate brownie. Pour cocktail syrup over slices. Put a layer of one cup of fruit cocktail and pour half of whipped cream on top. Repeat the procedure of layering brownie, syrup, fruit cocktail and cream. Decorate it with the remaining fruit and serve cold.

اجزاء

  • کریم:3کپ
  • فروٹ کاک ٹیل:3کپ
  • شوگر:4کھانے کے چمچ
  • کوثر بناسپتی:1کھانے کا چمچ
  • چاکلیٹ براؤنی:2عدد

ترکیب

فروٹ کاک ٹیل چھان کر سیرپ اور فروٹ الگ کرلیں۔, کریم میں چینی اور کوثر بناسپتی شامل کرکے اچھی طرح پھینٹ لیں۔, چاکلیٹ براؤنی کو سلائسز میں کاٹ لیں۔, باؤل میں پہلے چاکلیٹ براؤنی سلائسز کی تہ لگائیں۔, ان کے اوپر کاک ٹیل سیرپ ڈالیں تاکہ نرم ہو جائیں۔, اس کے اوپر ایک کپ فروٹ کاک ٹیل ڈالیں، پھر آدھی کریم ڈالیں۔, اس کے بعد پھر چاکلیٹ براؤنی سیرپ، فروٹ اور کریم کی تہ لگائیں۔, بقیہ فروٹس سے سجا کر سرو کریں۔

Disclaimer: Kausar doesn’t have any liability for any resemblance of any food shot or recipe as these are being provided by Chef's Special Magazine.