Boil together elaichi powder and milk. Add rice flour and Kausar Banaspati to the boiling milk and cook till it thickens. Mix sugar with milk mixture and remove this firni from flame. For syrup, mix together all ingredients and cook. Pour this syrup in two separate bowls. Add food color (green and red) in each bowl. Put boiled falooda noodles in each bowl so that falooda noodles are colored in red and green. In a serving dish, layer green falooda noodles, firni, red falooda noodles and keep layering till the dish has been filled. Garnish it with almonds.
دودھ میں الائچی پاؤڈر ڈال کر اُبالیں۔, اُبال آنے پر چاولوں کا آٹا اور کوثربناسپتی شامل کرکے اتنا پکائیں کہ فرنی گاڑھی ہو جائے۔, پھر چینی شامل کرکے مکس کریں اور چولھے سے اُتارلیں۔, سیرپ کے تمام اجزاء پکا کر تیار کرلیں۔, سیرپ کو دو حصوں میں تقسیم کرکے آدھے سیرپ میں سبز اور آدھے میں سرخ , کلر مکس کرلیں پھر دونوں میں آدھی آدھی نوڈلز ڈال دیں۔, سروِنگ گلاس میں پہلے فرنی پھرسرخ نوڈلز پھر فرنی اور سبزنوڈلز کی لیئر لگائیں۔, گلاس فل ہونے تک لیئرنگ دہرائیں۔, بادام سے سجا کر سرو کریں۔