Cut cake into thin slices In a pan, make syrup by mixing together Kausar Banaspati, water and sugar. Beat cream and semi-sweet chocolate In a cake pan, layer cake slices with half of plain cake. Put a layer of fruit. Pour half of syrup and cream in the dish. Repeat this layering. Garnish it with almonds and refrigerate for 2 hours Serve cold
کیک کے سلائس کاٹ لیں۔, ایک پین میں کوثر بناسپتی ،پانی اور چینی مکس کرکے سیرپ تیار ہوجانے تک پکائیں۔ اس دوران چمچ سے ہلاتے رہیں۔, کریم میں سیمی سویٹ چاکلیٹ مکس کرکے اچھی طرح پھینٹ لیں۔, کیک پین میں کیک کے آدھے سلائسز کی تہ لگائیں۔ پھر فروٹس ڈالیں۔, اوپر آدھا شوگر سیرپ ڈال کرآدھا کریم مکسچر پھیلائیں۔, بقیہ کیک کے سلائس کی تہ لگا کر بقیہ سیرپ اور کریم مکسچر پھیلا دیں۔, بادام سے سجا کر 2 گھنٹے کے لیے ریفریجریٹر میں رکھ دیں۔, ٹھنڈا ہونے پر سرو کریں۔