Fry carrots and sugar in Kausar Banaspati for 15 minutes. Add milk to it and cook until milk dries out. Then add khoya, dates, cashew nuts, elaichi powder and half of almonds and cook till ghee separates. Garnish it with the remaining almonds. Serve it hot.
اجزاء
گاجر :8سے 10عدد (کش کرلیں)
کاجو:8سے 10عدد (چوپ کر لیں)
بادام:8سے 10عدد(چوپ کر لیں)
کھجور:4عدد (کاٹ لیں)
کوثربناسپتی:3کھانے کے چمچ
سبز الائچی پاؤڈر:½ چائے کا چمچ
چینی:½کپ
کھویا:½کپ
دودھ :2کپ
ترکیب
کوثربناسپتی میں گاجر اور چینی کو 15منٹ تک پکائیں۔, دودھ شامل کر کے مزیداتنا پکائیں کہ دودھ خشک ہو جائے۔, پھر کھویا، کھجور، کاجو، آدھے بادام اور الائچی پاؤڈر شامل کر کے مزید پکائیں یہاں تک کہ گھی الگ ہو جائے۔, بقیہ باداموں سے گارنش کرکے گرم گرم پیش کریں۔
Disclaimer: Kausar doesn’t have any liability for any resemblance of any food shot or recipe as these are being provided by Chef's Special Magazine.