Mix chicken mince, egg, tikka masala, bread slice in a bowl. Add onion, salt, Worcestershire sauce, curry powder and chop it in a chopper Brush a flat tray with Kausar Canola Oil and put the chicken mixture on it. Spread it out evenly. In a preheated oven, bake it for 12 to 15 minutes. Once it has been cooked properly and the water has dried out, take it out Cut into chunks when cold
ایک بڑے باؤل میں چکن کاقیمہ، انڈا، تکامصالحہ، ڈبل روٹی کاسلائس بھگولیں، پیاز، نمک، ووسٹرشائرسوس اورکری پاؤڈرملاکرچوپرمیں پیس لیں۔, ایک فلیٹ ٹرے میں تھوڑاکوثرکینولاآئل لگائیں اوراس پرقیمہ جمادیں، سطح بالکل صاف کرلیں تھوڑی موٹی روٹی سی بن جائے۔, پہلے سے گرم اوون میں رکھ کربارہ سے پندرہ منٹ تک پکائیں جب پوراپک جائے توپانی خشک کرلیں۔ ٹھنڈاہونے پرchunks کاٹ لیں۔,