Marinate chicken with salt, red chili powder, soya sauce and vinegar for 1 hour. Now fry this chicken. In a dish, mix together chickpea flour, cumin, baking soda, red chili powder and salt. Make a paste using water. Now dip chicken in this batter and fry using Kausar Canola Oil. Serve hot with chutney once ready
اجزاء
بون لیس چکن (اسٹرپس) : 500گرام
کوثرکینولاآئل : 50گرام
سرخ مرچ پاؤڈر : 1چائے کاچمچ
سرکہ : 2کھانے کے چمچ
سویاسوس : 1کھانے کاچمچ
نمک : حسب ِ ضرورت
پیسٹ بنانے کے لیےبیسن : 150گرام
سرخ مرچ پاؤڈر : ½چائے کاچمچ
زیرہ پاؤڈر : ½چائے کاچمچ
میٹھاسوڈا : 1چٹکی
پانی : حسب ِ ضرورت
نمک : حسب ِ ذائقہ
ترکیب
چکن میں نمک، سرخ مرچ پاؤڈر، سویاسوس اورسرکہ ملاکرایک گھٹنے کے لیے رکھ دیں پھرفرائی کرلیں۔, ایک ڈِش میں بیسن، زیرہ، میٹھاسوڈا، سرخ مرچ پاؤڈر، نمک , اورپانی ڈال کرپیسٹ تیارکرلیں۔, اب اس میں چکن شامل کرکے کوثرکینولاآئل میں پکوڑے فرائی کرلیں۔, تیارہونے پرچٹنی کے ساتھ گرم گرم پیش کریں۔
Disclaimer: Kausar doesn’t have any liability for any resemblance of any food shot or recipe as these are being provided by Chef's Special Magazine.