Mix together flour, salt, mustard powder, hot chili powder, margarine, Kausar Canola Oil and cheese. Add cold water in egg and mix well. Add 2 tablespoons in the cheese mixture and knead it like a dough. Flatten it with rolling pin and spread it on a baking tray. Brush it with egg. Sprinkle khashkhaash on half of the part and sesame seeds on the other half Cut in triangular shapes and bake them for 10 to 15 minutes in a preheated oven of 400 F. Serve hot
میدہ، نمک، مسٹرڈپاؤڈراورہاٹ چلی پاؤڈرکوملاکراس میں مارجرین ،کوثرکینولاآئل اورپھرچیزشامل کرکے اچھی طرح مکس کریں۔, انڈے میں ٹھنڈاپانی مکس کرکے اس میں سے دوکھانے کے چمچ آمیزہ چیزمکسچرمیں شامل کرکے گوندھ لیں۔, اب چیزمکسچرکوبیل کربیکنگ ڈش میں رکھیں اوپربقیہ انڈے کامکسچرلگاکرآدھے حصے پرخشخاش چھڑک دیں اوربقیہ آدھے حصے پرتل چھڑک دیں۔, ٹرائی اینگل ٹکڑوں میں کاٹ کرپہلے سے400oFپرگرم اوون میں 10-15منٹ تک بیک کرلیں۔, تیارہونے پرگرم گرم سروکریں۔,