Add salt in water and boil vegetables in them. Mix egg and flour and make a paste using water. Dip vegetables in batter and fry them in Kausar Canola Oil Boil all ingredients of sauce and let it simmer. Take it off the stove. Serve hot fritters with sauce
اجزاء
میدہ : 1کپ
پھول گوبھی(کٹی ہوئی) : 1کپ
گاجر(لمبے سلائسز) : 1کپ
سرخ شملہ مرچ(لمبے سلائسز) : 1کپ
آلو(لمبے سلائسز) : 1کپ
سرخ مرچ پاؤڈر : 2چائے کے چمچ
پانی(ٹھنڈا) : 2کھانے کے چمچ
پالک(پتے) : 8-10عدد
کوثر کینولا آئل : حسب ِ ضرورت
نمک : حسبِ ذائقہ
کوثر کینولاآئل : فرائنگ کے لیے
سوس کے لیے
پائن ایپل جوس : 150ملی لٹر
ویجی ٹیبل اسٹاک : 150ملی لٹر
لیموں کا رس : 2کھانے کے چمچ
براؤن شوگر : 2کھانے کے چمچ
کارن فلور : 2چائے کے چمچ
ہری پیاز : 2عدد(چوپڈ)
ترکیب
گرم پانی میں نمک شامل کر کے5منٹ کے لیے سبزیاں اُبالیں۔, میدے میں انڈے ، سرخ مرچ اور حسبِ ضرورت پانی شامل کرکے بیٹر تیار کریں۔, بیٹر میں سبزیاں ڈپ کرکے کوثر کینولاآئل میں فرائی کرلیں۔, سوس کے تمام اجزاء مکس کرکے اُبالیں اور چولھے سے اُتار لیں۔, گرم گرم فرائٹرز سوس کے ساتھ سرو کریں۔
Disclaimer: Kausar doesn’t have any liability for any resemblance of any food shot or recipe as these are being provided by Chef's Special Magazine.